نیو یا ر ک 29 ا پر یل ( ایجنسیز) ا مر یکی کو ر ٹ نے کا نگر یس کے خلا ف 1984 میں ہو ئے فسا د ات
کیس کو خا ر ج کر د یا او ر کہا کہ ‘‘ یہ بیر و نی ز ملک کا معملہ ہے‘‘ ا س سے ا مر یکہ کو تشو یش کی ضر و رت
نہیں ہے۔ اس کیس کو گر و پ ‘‘ سکھ فا ر جسٹس ‘‘ نے د ا خل کیا تھا
جسنے ا لز ا م لگا یا تھا کہ کا نگر یس
ہی سکھو ں کی ہلا کت کی ذ مہ دا ر ہے جو کہ ا س و قت کی و ز یر آعظم اند را گا ند ھی کو 1984 میں اپنے ہی
سکھ با ڈی گا ر ڈ نے قتل کر نے کے بعد فسا د ا ت وقعو پذ یر ہو ئے تھے ۔ گر و پ نے کہا کہ و ہ کیس کو
خا ر ج کر نے کے خلا ف چیا لنج کر ینگے ۔